sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Sep-2023

عشق کھائے گا نہیں یار ، یہ وعدہ هے میرا

‏اُس سےکہہ دو کہ وہ خدشات سے باہر نکلے

‏اُسکےوعدوں پہ بھی کر لیں گےبھروسہ وہ اگر

‏شہرِ کُوفہ کے مضافات سے ، باہر نکلے

   12
0 Comments